Insaf Imdad | How to Register in Insaf Imdad Program | Insaf Imdad Online Registration | انصاف امداد


دیہاڑی دار مزدور طبقے کے لئے امداد حاصل کرنے کا طریقہ  گورنمنٹ آف پنجاب نے جاری کردیا ہے طریقہ کار سب سے پہلےمستحق افراد مندرجہ ذیل طریقے سے امداد کے لئے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

Insaf Imdad | How to Register in Insaf Imdad Program | Insaf Imdad Online Registration | انصاف امداد
Insaf Imdad

👇👇👇👇Note👇👇👇👇

پہلا طریقہ

 پلے اسٹور ایپ سے انصاف امداد ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اس میں دیا گیا فارم پر کر کے جمع کروائیں
آپ اپلیکیشن گوگل پلے سٹور سے اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں مزید ہم نے اپلیکیشن پوسٹ کے ساتھ شئیر بھی کردی ہے

👇👇👇👇👇👇👇

دوسرا طریقہ

 امداد لکھیں پھر اپنا نام، پھر شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبر لکھ کر 8070 پر میسج کریں
مثال کے طور پر
Imdad 1234537354545,
03001234567,
Muhammad Ali

*تیسرا طریقہ

یہ ویب سائٹ کھولیں اور اپلائی کردیں۔

👇👇👇👇👇👇👇

ان تین طریقوں سے مستحق افراد خود کو رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں اس مقصد کے لیے کسی قسم کے فارم خریدنے کی ضرورت بھی نہیں


اہم بات

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے  رقم حاصل کرنے والے افراد اس سکیم کے تحت امداد کے مستحق نہیں ہوں گے

مزید معلومات کیلئے ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔


Post a Comment

0 Comments